Apple Podcast Google Podcast
Ask us Questions

Rishtedariyan Nibhana - Part 9

Class Date:10/12/2025

Page: 134-135:

Audio

To Download or increase speed click :

Video

Important Notes

♦️خاوند کے ساتھ اس پہ اتفاق کریں کہ ہم نے اپنے بچوں کی تربیت کیسے کرنی ہے؟

♦️جہاں بھی کچھ عقل سمجھ رکھنے والے لوگ ہوں گے وہاں اختلافِ رائے ضرور ہوتا ہے۔

♦️اختلافِ رائے کا ہونا برا نہیں ہوتا لیکن اس کو بغض، غصے اور کینے کا سبب بنا لینا یہ منع اور حرام ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا “لا تغضب”, غصہ مت کرو۔

♦️جب آپ ﷺ کی نافرمانی یعنی حرام کے مرتکب ہوں گے تو اللہ تعالی عذاب مسلط کرتے ہیں۔ یا اوپر سے، یا نیچے سے، یا لڑائی جھگڑے کی شکل میں (سورۃ الانعام:65)۔

♦️ *”اتفاق کرنا”، اس کا مطلب کیا ہوتا ہے* ؟

1️⃣اس کو آپ بغض اور کینے کی طرف مت لے کر جائیں، اتنا سر پر مت سوار کریں۔

2️⃣اپنی رائے کو چھوڑنا خاص طور پر اگر آپ کے سامنے آپ کے کوئی بڑے ہیں، کوئی آپ سے زیادہ علم رکھنے والا ہے یا درجے میں آپ سے بڑا ہے جیسے شوہر کو اللہ نے بنایا تو اس کے لیے اپنی رائے کو پسِ پشت ڈالنا، یہ کرنا پڑتا ہے اتفاق حاصل کرنے کے لئے۔

♦️ رائے کے اتفاق کو سیٹل کرنا سیکھنا ہوتا ہے ۔

Books

WordPress Video Lightbox