Apple Podcast Google Podcast
Ask us Questions

Universities are secular indoctrination camps

Universities are secular indoctrination camps  گزشتہ رات ہمارے ایک نوجوان عالم اور صاحب نسبت دوست نے اوپر والی عبارت لکھی تو اس عاجز کے دل میں ایک مضمون بندھتا گیا۔ اللہ تعالیٰ نے لکھنے کا موقع بھی عطا فرمادیا۔ چنانچہ آپ کے بھی پیش خدمت ہے۔ امید ہے آپ اسے دل کی آنکھوں...

جب تم میں حیا ہی نہ رہی تو جو چاہے کرو

“اذا لم تستحی فاصنع ماشئت” جب تم میں حیا ہی نہ رہی تو جو چاہے کرو۔ پچھلے دنوں پاکستان کی خواتین فٹ بال ٹیم نے انٹرنیشنل لیول پر پہلی بار کامیابی حاصل کی تو اس واقعے کی رپورٹنگ کرنے والے ایک رپورٹر نے اس بات پر تنقید کی اور پاکستانی کوچ سے بھی اس کے متعلق...

جنت کی اک بستی کا نام غزہ ہوگا

وَ اِذَا الۡمَوۡءٗدَۃُ سُئِلَتۡ ۪ۙ بِاَیِّ ذَنۡۢبٍ قُتِلَتۡ (اور جس بچی کو زندہ قبر میں گاڑ دیا گیا تھا، اس سے پوچھا جائے گا کہ اسے کس جرم میں قتل کیا گیا) غزہ مجھے یقیں ہے جنت میں بھی اک بستی کا نام غزہ ہوگا ھوں گے اسکے مکیں سب سے اعلیٰ سب سے جدا ۔۔۔ خدا نے فقط...

“مجھے نہیں لگتا کہ۔۔۔۔”، کیا ہمارا معیار بھی یہی تو نہیں ہے؟

سید کاشف کریم ٦ ربیع الآخر ١٤٤٣ بمطابق ١١ نومبر ٢٠٢١ (rememberallah.org) یہ عورت مارچ میں (جو غالبا اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ نہ نیویارک میں نہ لندن میں، اور نہ ہی ممبئی میں) ریکارڈ کیا گیا ایک پاکستانی اداکارہ کا انٹرویو ہے۔ اگر اس عاجز کے بس میں ہوتا تو اس لڑکی کو...

ہم دینداروں کے صبر کا عجیب معاملہ

بدقسمتی سے آجکل یہ بہت دیکھنے میں آ رہا ہے کہ صبر کی تلقین اس لئے کی جا رہی ہوتی ہے کہ دوسروں کی غلطیوں کو تو دیکھ رہے ہوتے ہیں لیکن اپنی غلطی کو تسلیم ہی نہیں کر رہے ہوتے۔ تو صبر جیسے عظیم مقام کی تلقین بھی ایک گناہ ہی کا سبب بن رہی ہوتی ہے۔ چنانچہ جس کو صبر کی تلقین...
WordPress Video Lightbox