Apple Podcast Google Podcast
Ask us Questions

Tafseer Surah Al Ma'idah- Part 33

Class Date:29/09/2025

Aayat: 6-7, Page: 64-65:

Audio

To Download or increase speed click :

Video

Important Notes

🕋 درس قرآن سورة المائدہ آیت نمبر ۵، ۶، ٧❓

بروز بدھ، ۲۹ ستمبر، ۲۰۲۵

 

📍اس سورۃ میں خصوصی طور پر کن سے خطاب کیا جا رہا ہے؟

📍کس قسم کی بات کی تصدیق کی جاتی ہے اور کس کی اطاعت؟

📍کامل ایمان کی تعریف کیا ہے؟ اگر کسی کا نبی کریم ﷺ پر اعتماد کامل نہ ہو تو کیا صورتیں بنتی ہیں؟

📍 اعمال کرنے والے کے اعمال کیسے ضائع ہو جاتے ہیں؟

📍آج کے دور میں کفر اپنے سارے وسائل کس مقصد کے لئے استعمال کر رہا ہے۔ اور کس مقصد کے لئے (فی الحال) استعمال نہیں کر رہا ہے؟

📍آج کل کی زبان میں “یکفر بالایمان” کو انگریزی اور اردو زبانوں میں کس لفظ سے تعبیر کیا جاسکتا ہے؟

📍دعا کے دعا ہونے کے لئے کیا شرط ہے؟

📍سورت المائدہ آیہ نمبر 6 میں راجح اور شاذ قراءتوں سے کیا شرعی مسئلہ مستنبط ہوتا (نکلتا) ہے۔

ان سوالات کے جواب کے لئے اس تربیتی تفسیر کلاس کی ریکارڈنگ کو سنیے

Books

WordPress Video Lightbox