Apple Podcast Google Podcast
Ask us Questions

Intizaam-e-Khana - Part 15

Class Date:08/10/2025

Page: 204-206:

Audio

To Download or increase speed click :

Video

Important Notes

*🏠 درس “امورِ خانہ داری میں حُسنِ انتظام” میں زیرِ بحث آئے کچھ سوالات:*

❓️ کیا ہر وقت دعا کرنا ممکن ہے؟

❓️ وہ کون سے غلطیاں ہیں جن سے ہماری دعائیں خراب ہوجاتی ہیں؟

❓️ گھر کی صفائی کے ساتھ دل کی صفائی کیسے ہو سکتی ہے؟

❓️ اگر اللہ تعالیٰ کسی کام کی شرط پر اُس کے انعام کا وعدہ کرتے ہیں، تو کیا ہمیں شرط پوری کرنے کے بعد بھی اُس انعام کے لیے دعا کرنی چاہیے؟

❓️ *اگر صحابیات مسجد کی صفائی کرتی تھیں، تو خواتین اس زمانے میں یہ کام کیوں نہیں کر سکتیں؟*

❓️ “لڑائی، لڑائی معاف کرو، اللہ کا گھر صاف کرو” —
اس جملے سے کیا مراد ہے؟

❓️ *اسلامی حدود کے پیچھے کیا حکمت ہے؟*

❓️ *”جب ہم اللہ تعالیٰ کی بنائی ترتیب کو اُلٹتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ہماری انفرادی اور اجتماعی ترتیب کو اُلٹ دیتے ہیں۔”*
اس جملے کا ہم اپنے معاشرے میں کیسے مشاہدہ کر رہے ہیں؟

*ان سوالوں کے جوابات کے لیے سنیے درس: امورِ خانہ داری میں حُسنِ انتظام حصہ 15، بتاریخ 8/10/2025*

Books

WordPress Video Lightbox