Apple Podcast Google Podcast
Ask us Questions

SURAH TAHA - سورۃ طہ

13/09/2021
Aayath Name: 83-89
Page: 133

Audio

Important Notes

🍁۱۳ستمبر ٢٠٢١ – سورت طہ – آج کی تفسیر کلاس کے اہم نکات🍁

 

🔸 معاملات کے وقت اہم باتیں: قوی ہو (صرف جسمانی طاقت نہیں بلکہ معاملہ فہمی بھی اس میں شامل ہے capability)، امین ہو (امانت دار، دیانت دار، سچا dignity)

 

🔸 رشتہ جوڑنے کی احتیاطی تدابیر، حال دل اللہ کو معلوم ہے، معاملہ ظاہر کی بنیاد پر، سابقہ زندگی کے حالات اسکی امانتداری پر شاہد ہوں۔

 

🔸 سوشل میڈیا کے ہماری یاداشت پر مہلک اثرات، ہرن کی چھوٹی یادداشت کی مثال۔

 

🔸 سوشل میڈیا پر معلومات کے سیلاب کے نقصانات: کسی بھی اچھا بولنے والے کے برے عقائد اور ختم نبوت جیسے اہم معاملات پر رہزنی تک ہم جلدی بھول جاتے ہیں اور اسی شخص کے نئے چہرے سے فورا متاثر ہوجاتے ہیں

 

🔸 کافروں کی نفس پرستی۔ شیطان کا کافروں میں قومی وفاداری جگانے کا طریقہ کار۔

 

🔸 مسلمانوں سے کفار کا مطالبہ کہ اپنے دین میں تین تبدیلیاں کریں۔ مالیاتی نظام، معاشرتی نظام اور سیاسی نظام میں۔

 

🔸 مسلمان لڑکیاں ہندؤوں کے ساتھ کیوں بھاگ رہی ہیں۔ مسلمان مردوں کو دید قصور پیدا کرنا

 

🔸 علماء کا مجبوراً اجرت لینا دراصل عوام کے ایمان کا نقصان، عوام کی آخرت کا نہ سنبھلنا، ان سے عمل کی توفیق کا چھن جانا۔

 

🔸 مدارس کی ضروریات اور ہماری ذمہ داری، عوام الناس کی دین سے بے رغبتی کے نتیجے میں اللہ کا علماء کو دور کر دینا۔

 

🔸 علماء سے اپنی  زندگی میں ہدایات لینا، تمام معاملات میں پیشوا بنانا،  علماء کو چند انتظامی امور تک مقید نہ کرنا۔

Books

WordPress Video Lightbox