Misali Mard (Shagird) - Part 53
Video
Important Notes
شیطان کی کوشش تربیتی بیان نا ہی سنیں
شیطان ناکامی کے بعد بھی پیچھے نہیں ہٹتا
علم کی اہمیت
دین کا اصول علم اپنے مقصد کے ساتھ
اسلام میں دین کی اہمیت کفار کو بھی پتہ
Kuffar messed up the definition of Ilm
کفار نے علم کے مواد و مزاج کو تبدیل کیا
علم رکھنے والا اللہ سے ڈرتا ہے
علم وہ ہو جو خشیت الٰہی کو پیدا کرے
جو علم جہنم کی طرف لے جائے وہ پڑھنا منع
صرف پڑھنا اہم نہیں کیا پڑھنا کس سے پڑھنا بھی اہم
ہم فقط پڑھنے کو کامیابی کی ضمانت سمجھ بیٹھے ہیں
پہلی وحی نہ توحید نہ رسالت نہ آخرت بلکہ علم
رسالت کے بغیر ایمان نامکمل
ہمیں علم حاصل ہے والی خوش فہمی
اعمال کی فلک بوس عمارتیں بنانا
علم کا مطلب معلومات نہیں
سوچ ترجیحات کو درست کرنے کا علم
ذمہ داریوں کا علم حاصل کرنا
Messed up priorities
Coming closer to Allah our priority or not
علم سے اللہ کے قریب جہالت سے نہیں
علم والے اور بغیر علم والے برابر نہیں
Kuffar exploited importance of learning in Islam

