Apple Podcast Google Podcast
Ask us Questions

Surah Naml - سورہ نمل

14/04/2023
Aayath Name:
Page:

Audio

Important Notes

🍁 ۱٤ اپریل ٢٠٢۳ – کالس ٢٢ – سورة النمل 🍁

ٓج کی تفسیر کالس کے اہم نکات

🔸آپ کہہ دیجیئے کہ تم زمین پر چل پھر کر دیکھو کہ مجرمین کا انجام کیا ہوا۔ مسلمان کو دنیا میں سیر و تفریح کے لئے تو نہیں بھیجا گیا ہے۔ پھر یہاں پر کونسی سیر و تفریح کی بات ہو رہی ہے۔ purpose a with Entertainment یعنی نگاہ عبرت کے ساتھ تفریح یہ ٹھیک ہے۔ Entertainment for the sake entertainment اس کی گنجائش ہمارے دین میں نہیں ہے۔ اس کے لیے تو جنت بنائی ہے اگر وہ کام دنیا میں ہی کرنا چاہتے ہوں تو جنت سے دستبردار ہوجاؤ۔ جنت نہ ماننے والوں کے لئے، غفلت اور دین کے ساتھ ظلم کرنے والوں کے لیے نہیں بنائی گئی ہے۔

🔸غیب سے مراد وہ چیزیں ہیں جو ابھی وجود میں نہیں آئی یا وجود میں آگئی ہیں لیکن ہللا نے ان پر کسی کو مطلع نہیں کیا ہے۔

🔸ہللا کا عذاب نہ ماننے والوں پر پہلے ہی بے اطمینانی کی صورت میں آچکا ہے۔ماننے والوں کی زندگی میں سکون و اطمینان ہوتا ہے۔ لیکن کافروں پر بھی عذاب پوری شکل میں آخرت کے وقت ہی آئے گا۔ دنیا کی مصیبتیں، جو کہ کافر پر بظاہر نظر نہیں آرہی ہوتی ہیں، اسی دنیا میں نافرمانی کی سزا ہوتی ہے اور وہ اس کو چھپا رہے ہوتے ہیں۔ ایک آگ انکی زندگی میں لگی ہوئی ہوتی ہے۔ یہی معاملہ ایک فاسق فاجر مسلمان کے لیے بھی ہوتا ہے

🔸علم الغیب سے متعلق ایک کنفیوژن پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ نبیصلى الله عليه وسلم عالم الغیب ہیں یا نہیں۔ ہللا کا وعدہ ہے جس نے بھی ہمارے راستے میں مجاہدہ کیا ہم ضرور بالضرور اس کے لیے اپنے تک پہنچنے کے راستے آسان کر دیں گے۔ مجاہدہ کا ابتدائی درجہ ذہنی کاوش ہوتی ہے یعنی بات کو سمجھنے کے لئے توجہ سے علم حاصل کرنا۔ جو یہ کرتا ہے ہللا اس کے لئے بات کو صاف فرما دیتے ہیں اور وہ کنفیوژن سے بچ جاتا ہے۔ کنفیوژن تو صرف بے توجہ لوگوں کے لئے ہوتی ہے۔ِ ذۡی َنَّوالُھۡم ُسبُلَنَاُمۡح ِسنِۡی َن َجا َه ُدۡوا فِۡینَا لَنَۡھِدیَنََّۡمَع اللََواِ َّن هّٰللَ کنفیوژن اس لیے پیدا کی جاتی ہے کہ عام مسلمان علماء سے بد نیت ہو جائیں اور ان سے جدا ہو جائیں تاکہ شیطان کے لئے راستہ صاف ہوجائے۔

 

Books

WordPress Video Lightbox