Apple Podcast Google Podcast
Ask us Questions

Tafseer Surah Al An'aam - Part 73

Class Date:06/10/2025

Aayat: 59-62, Page: 347-350 :

Audio

To Download or increase speed click :

Video

Important Notes

🕋 “درس قرآن سورہ الانعام آیات نمبر 62 ـ 59 میں زیر بحث آئے کچھ سوالات”
❓وحی کے ذریعے نبیوں کو جو علم دے دیا گیا کیا وہ علم غیب ہے؟
10:40-11:35
❓اللہ تعالٰی کے علم کی خصوصیات کیا ہیں؟
13:00-14:00
❓کیا آسمان کے اوپر بھی پانی موجود ہے؟
16:00-17:50
❓ہوا کو اللہ کے حکم سے کون چلاتا ہے؟
19:50-25:40
❓ ہمارے لئے دو فائدہ مند علم کونسے
ہیں؟
25:55-27:10
❓ ‏اللہ تعالٰی کے یہاں اچھے اور برے ہونے کا معیار criteria کیا ہے؟
30:00-32:30
❓بزرگوں کے ساتھ غلو کرنے سے کیا مراد ہے؟
44:00-50:30
❓دجال دین کی شکل میں دھوکہ کیسے دیگا۔ کیا وہ مادیت پرست، دنیادار نہیں ہوگا؟
51:30-end
🍀 ان سوالوں کے جواب کے لئے سنیے سورت الانعام آیات 62-59 پر درس قرآن: بتاریخ 6/10/2025

Books

WordPress Video Lightbox